لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ

Tayyaba Khalil

قرآن کی اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے دنیا میں تنگی اور عسرت سے نکل کر فراوانی اور یُسر کی طرف جانے کا نسخہ ۳ لفظوں؛ (اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں مزید دوں گا) میں سمو دیا ہے

قرآن میں شکر کے الفاظ والی آیات کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ 69 آیتوں میں 75 دفعہ شکر کے الفاظ جن مطالب کے ساتھ آئے ہیں ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔

تاکہ تم شکر کرو
اللہ کا شکر ادا کرو اور کفر نہ کرو
اور لوگوں میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
جو کوئی شکر کرتا ہے تو وہ اپنے ہی فائدے کے لیے کرتا ہے اور اللہ تو غنی اور کریم ہے
اور اللہ بہت مشکور (قدر دان) ہے
کہ وہ آزمائے کہ انسان شکر کرتا ہے یا کفر

یہاں پر سوال کھڑا ہوتا ہے کہ شکر کیا ہے ؟ میرے ناقص علم کے مطابق…

View original post 617 more words

Published by Shahzad Khalid

Dream Chaser

41 thoughts on “لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ

  1. Search Results

    Translation result

    English

    Urdu

    ہمم! انسٹرسپیکٹو۔ واقعی ، ہمیں ہر چیز کے ل grateful شکر گزار ہونے کی ضرورت ہے۔ جس ہوا سے ہم سانس لیتے ہیں اور جس کو نکال دیا جاتا ہے ، ان سے گنتی اور غیر قابل حساب ہوجاتے ہیں۔ مطلوبہ اور ناپسندیدہ اللہ بہتر جانتا ہے اور جانتا ہے کہ فی وقت ہمارے لئے کیا اچھا ہے۔

    Liked by 6 people

      1. Bilkul yehi socha tha eid Mubarak bolte waqt magar phir bhi mubarakbaad to dena hai ek doosre ko.
        Tahe dil se Kashmir ke liye har fard ke liye duaaen.
        Bus naummed nahin hona nahi hai,
        Everything will be fine In Sha Allah.
        Baqaul kisi shayar ke
        “Dil na Umme Hi to hai naakaam to nahin,
        Lambi hai gham ki shaam magar shaam hi to hai”.

        Liked by 2 people

      2. JazakAllah fr ur kind words ❤☺…
        دل ناامید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے ۔۔۔
        لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے ۔۔۔ شاعر ِ انقلاب ۔۔۔فیض احمد فیض ۔۔۔

        Liked by 1 person

      3. Haan hum jaise dekhiye urdu likhna tak nahin aati lekin urdu ka behad shauq hai. Aise chaahne waale urdu ke kai hain duniya mein.
        Don’t want to hurt anyone’s feelings but urdu hindi milaa di jaati hai to bohot ghussa aata hai.
        Aksar hindi khabron mein urdu ke words aa jaate hain ya jinhen urdu nahin aati bechaare naakaam koshish mein urdu ke beech o beech urdu daal dete hain.

        Liked by 2 people

      4. صحیح!! دراصل ہندی کوئی الگ زبان نہیں ۔۔یہ اودو کا ہی قدیم نام ہے۔۔۔ قدیم اردو کو ریختہ یا ہندوی بھی کہتے ہیں۔۔ آج کی دور کی ہندی برھمی رسم خط (brahmi script) میں لکھی جانے والی اردو زبان ہے…

        Liked by 2 people

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started