
عاجزی ایک ایسی عبادت ہے جس کی توفیق صرف اللہ کے بہت خاص بندوں کو عطا ہوتی ہے۔ عاجزی خالق کے سامنے ہو تو اطاعت کہلاتی ہے۔ مخلوق کے آگے ہو تو معرفت کہلاتی ہے۔ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نماز، روزے، حج، زکوٰۃ جیسی عبادتیں تو کر لیتی ہے مگر عاجزی نام کی بلند ترین عبادت سے بلکل نا شناسا ہی رہتی ہے۔ عاجزی کی ضد انا اورتکبُّرہوتی ہے جو کہ انسان کے نفس میں اپنے برتر ہونے کی علّت پیدا کر دیتی ہے۔ایساشخص جو کہ اپنی انا کی بھینٹ چڑھ جائے اس کی اندرونی سلطنت کی وسعت کم ہوتی جاتی ہے اور اس کی شخصیت ، علم اور خودی کی نشونما رُک جاتی ہے۔
جس کے پاس جتنا زیادہ علم ہوتا ہے اتنا ہی وہ عاجز ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بنائی گئی اس کائنات میں دو طرح کے علم ہیں۔ ایک ہیں ظاہری علوم جو کہ حواسِ…
View original post 569 more words
Very well penned ❣️
LikeLiked by 2 people
Dear… It’s not penned by me.. Originally published by another blogger… Anywaz thanks fr reading 😊💞🌹
LikeLiked by 1 person
You’re welcome 🙂
LikeLiked by 2 people
👍
LikeLiked by 1 person